مجہول النسب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کا حسب و نسب معلوم نہ ہو، جس کی اصل و نسل میں شبہ ہو، جس کے باپ دادا یا خاندان کا کچھ پتہ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا حسب و نسب معلوم نہ ہو، جس کی اصل و نسل میں شبہ ہو، جس کے باپ دادا یا خاندان کا کچھ پتہ نہ ہو۔ Of unknown lineage or birth